Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: انسٹیوٹ آف فزکس میں ‘مون سیمینار’ کا انعقاد

انسٹیوٹ آف فزکس اور ملتان آسٹرونومیکل سوسائٹی کے تعاون سے (مون سمینار) چاند دیکھنے کا سیمینار منعقد ہوا، جس کا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد (ڈین فیکلٹی آف سائنسز اور ڈائریکٹر انسٹیوٹ آف فزکس) نے کیا ،ملتان آسٹرونومیکل سوسائٹی کے انجینئر چوہدری محمد کاشف اور ڈاکٹر نعیم احمد۔ کے روشن خیال لیکچرز ہوئے، جن میں فلکیات کے بنیادی تصورات پر روشنی ڈالی گئی، اور اس میں یونیورسٹی کے طلبا ،ٹیچرز، فیملیز اور دیگر ملازمین نے شرکت کی ۔

حاضرین کی طرف سے سیشن میں آسٹرونومیکل کے متعلق کئے گئے سوالات کا احسن طریقے سے جواب دیا۔

انسٹی ٹیوٹ آف فزکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد احمد (ڈین فیکلٹی آف سائنسز )نے اعلان کیا کہ مستقبل قریب میں انسٹی ٹیوٹ آف فزکس میں باقاعدہ ٹیلی سکوپ اور مختلف آسٹرو فزکس کے آلات نصب کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button