Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

جیت نے حوصلے بلند کردیے ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیپال کے خلاف جیت سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ،جو بھارت کے خلاف مدد گار ثابت ہوگا ، شروع میں کھینا مشکل تھا، افتخار کےبعد کھیل کا منظرنامہ بدل گیا۔

مین آف دی میچ قرار پانے والے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جب وکٹ پر گئے تو گیند بیٹ پر نہیں آرہا تھا جس کی وجہ سے پریشانی کاسامنا کرنا پڑا، محمد رضوان کے ساتھ جو سٹریٹجی بنائی وہ کامیاب رہی، کبھی وہ شارٹس لگاتاتھا کبھی میں، افتخار کے بعد تو منظر نامہ ہی بدل گیا کھل کر کھیلنے، یقینا یہ جیت ہمارے اعتماد میں اضافہ کرے گی۔

بھارت کے خلاف پلان تیار ہے، کھلاڑیوں کا مورال بھی ہائی ہے ،امید کرتے ہیں کھیل کایہ تسلسل جاری رکھیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button