Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

مسٹر ملتان آرم ریسلنگ چیمپئن شپ2022 آج ہوگی

دوسری مسٹر ملتان آرم ریسلنگ چیمپئن شپ2022 آج جمعتہ المبارک 18 نومبر 2022کو سہہ پہر ساڑھے تین بجے ملتان جمنیزیم سپورٹس کمپلیکس کلمہ چوک ملتان میں منعقد ہوگی۔

یہ چیمپئن شپ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون سے ملتان ڈویژن آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کی جاری ہے ۔

جس میں ملتان ضلع سے وابستہ آرم ریسلر حصہ لینگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button