Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مدرسہ سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لئے خوشخبری

محکمہ تعلیم نے مدرسہ سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کو تین وقت کا معیاری کھانا دینے کا حکم دیا ہے ۔ ہاسٹل میں مقیم بچوں کو صبح، دوپہر اور شام کا کھانا مہیا کرنے کی ہدایت کردی۔

پنجاب بھر کے 208 مدرسہ سکولوں میں زیر تعلیم 8 ہزار دو سو بچے ہاسٹل میں مقیم ہیں، ڈائریکٹوریٹ آف مذہبی تعلیم نے بچوں کو پورے ہفتے مفت کھانا دینے کا شیڈول بھی جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق بچوں کو معیاری فوڈ دینے کیلئے فنڈز ڈائریکٹوریٹ آف مذہبی تعلیم فراہم کرے گا، مدرسہ سکولوں میں سپورٹس ایکٹیویٹی کو بھی جلد بحال کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button