Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی : ڈکیتیوں میں ملوث دو افراد پکڑے گئے

زکریا یونیورسٹی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم کو سیکورٹی حکام نے سی سی ٹی وی کی مدد سے پکڑ لیا، 16جون موسم گرما کی تعطیلات سے قبل عمر ہاسٹل کے سامنے سے دو ڈاکوؤں نے ایک طالب علم کو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل سے محروم کر دیا تھا، جس پر کارروائی شروع کردی گئی تھی۔
سی سی ٹی وی کی مد د سے ملزموں کی چہروں کو پرنٹ کراکے چیک پوسٹوں پر لگادئے گئے تھے ۔

تعطیلات کے بعد چھٹیوں ختم ہونے پر کیمپس کھلا تو ڈاکو ایک بارپھر آگئے، ایک چیک پوسٹ کراس کرنے کے بعد سیکورٹی حکام نے گھیر لیا، تلاشی لینے پر ملزموں سے اسلحہ برآمد ہوگیا، اور انہوں نے اعتراف کیا، وہ ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔

جس پر حکام نے ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button