Breaking NewsEducationتازہ ترین
محمد امین ڈی پی آئی ایلمنٹری پنجاب تعینات

محکمہ سکولز نے محمد امین کو ڈی پی آئی ایلمنٹری پنجاب تعینات کردیا ۔
بتایا گیا ہے کہ پرنسپل کے فرائض سر انجام دینے والے گریڈ 20 کے محمد امین کو ڈی پی آئی ایلیمنٹری پنجاب تین سال کے لئے تعینات کردیا گیا، اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ان کو فوری چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔