Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

عامر کی کارکردگی مشکوک قرار

عاقب جاوید نے بنگلہ دیش لیگ میں پرفارم کرنے والے محمد عامر کی کاکردگی پر سوال اٹھا دئے۔

ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر کی پرفارمنس کو دیکھ رہے جو پاکستان میں دی گئی کارکردگی سے سات آٹھ کلومیٹر زیادہ ہے ، جو نیچرل نہیں لگتی، اس لئے شاہین سے مقابلہ کہ نہیں جاسکتا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button