Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمد ارسلان خان ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا عمل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مکمل ہوگیا۔
محمد ارسلان خان صدر ، امجد رزاق بھٹہ سیکرٹری جبکہ جاوید اقبال خزانچی منتخب ہوگئے۔

اس موقع پر محمد جمیل کامران۔سہیل اختر خان۔ارشاد سونی۔جاوید اقبال شیخ۔محمد بلال۔شہزاد قریشی ۔منظور لطیفی۔محمد عرفان۔عارف محمود۔جمشید نواز۔اصغر سیال۔اطہر اقبال۔محمد افصل۔نفیس خان ۔افتخار افصل۔رفیق بھیا۔حسن جمیل۔خرم شہزاد بٹ۔شہزاد بلوچ۔اسد خان عمران شیخ اے آر شاہد ۔رائے عادل کامران۔رانا امید علی۔طاہر عمران یوسفی اور کرکٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

جنہوں نے الیکشن میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ملتان کی کرکٹ کی بہتری کے لیے اقدامات کٙئے جائیں گے۔

دوسری طرف ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات ، عدالت عالیہ نے پی سی بی کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ، اوردونوں فریقین کو 21 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button