Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8 : محمد حفیظ کی ڈرامائی انٹری، قلندرز خداحافظ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ،گزشتہ عرصہ میں ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے ہیں۔

یہ دلچسپ موو پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب سے کچھ دیر قبل ہوئی ہے۔

محمد حفیظ سال 2023 کی پاکستان سپر لیگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔سرفراز احمد کی کپتانی میں وہ ایکشن میں ہونگے۔

یوں شعیب ملک کے بعد حفیظ بھی میدانوں میں نظر آئیں گے۔

گلیڈی ایٹرز نے حفیظ کی خدمات یوں حاصل کی ہیں کہ ان کے کھلاڑی احسان علی زخمی ہوکر باہر ہوگئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button