Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

شکریہ ملتان ، کراؤڈ کو مس کریں گے ، محمد رضوان

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نےکہا ہے کہ ملتانی شائقین کو مس کریں گے، سارا پاکستان ہماراہے سب کی کنڈیشن سے واقف ہیں اورکھیلے بھی ہیں اس لئے ہم عام میچ کی طرح کھیلیں گےفرق صرف ماحول اور تماشائیوں کا ہوگا۔

انہوں نےکہا کہ ٹیم تبدیلیاں روٹین کےمطابق تھیں کچھ ان فٹ ہوگئے، ان کو آرام دیاگیاجبکہ کچھ کی کارکردگی چیک کرناتھی اس کےمثبت اثرات سامنے آئے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button