Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمد رضوان پاکستان کے دھونی قرار

سابق کپتان مصباح الحق نے رضوان کو پاکستان ایم ایس دھونی قرار دےدیا، ان کا خیال ہے کہ رضوان پاکستان کے ایم ایس دھونی ہیں۔

انہوں نے قومی وکٹ کیپر محمد رضوان کا موازنہ بھارت کے کامیاب ترین وکٹ کیپر ایم ایس دھونی سے کیا اور کہا کہ “کبھی کبھی، ایم ایس دھونی اپنے پارٹ ٹائم باؤلرز کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر طریقے سے استعمال کریں، جو اپنے باقاعدہ باؤلرز کو استعمال کرتے ہیں۔

جس طرح رضوان نے گزشتہ پی ایس ایل میں خوشدل شاہ کو استعمال کیا تھا، میں ان میں وہی خوبی محسوس کرتا ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button