Breaking NewsEducationتازہ ترین
محمد شریف کو ہیڈ ماسٹر تعینات کردیا گیا
محمد شریف کو ہیڈ ماسٹر تعینات کردیا گیا ہے۔
پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ایڈیشنل صدر راؤ ساجد مصطفی، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد ظفر، سینئر ہیڈ ماسٹر گلزار پور شاہد اشرف ، سینئر ہیڈ ماسٹر سمرا پبلک سکول خالد محمود خان، کاشف چیمہ اور دیگر اساتذہ نے محمد شریف کو مبارک دی اور ذمے داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔