Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد زمان خان مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کامرس کے کلرک محمد زمان خان مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔
وہ 1987کو بھرتی ہوئے تھے ۔

ایمپلائز فرینڈز گروپ کی جانب سے ملک شاہد ریاض موتھا اور قاسم خان سنجرانی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ محمد زمان خان کو خراج تحسین اور پھول پیش کئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button