Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی نیشنل چیمپئن شپ میں کامیابی

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پنجاب ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ملتان کی کھلاڑیوں نے سلور اور برونز میڈلز حاصل کرلیے۔ پنجاب ٹیم میں شامل ملتان سے بوائز سنگل میں عبداللہ طاہر نے انڈر 17 میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ڈبل میں انہوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پنجاب ٹیم میں شامل گرلز سنگل میں ملتان کی کشماءین ندیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے برون میڈل حاصل کیا۔

دوسرے مقابلے میں عبداللہ طاہر نے 19 کیٹگری ڈبل میں برون میڈل حاصل کیا۔ بیڈمنٹن کوچ لیول ون انیس خان ٹیم کوچ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button