Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتانیوں کا جوش و خروش عروج پر، 43 ڈگری ایشیاء کپ کا آغاز

15 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں سر زمین اولیاء ملتان کو میزبانی کا شرف ہوا، پاکستان اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

میچ سے قبل افتتاحی تقریب بھی منعقد کی جارہی ہے، جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی، ایشیئن کرکٹ کونسل اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہونگے ، پاکستان سے آئمہ بیگ اور نیپال سے ترشالا گرنگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔

میچ 90 فیصد ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں، اس حوالے سے امید کی جا رہی ہے کہ شدید گرمی میں بھی سٹیڈیم بھر جائے گا۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا، اور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے دعوے کیے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button