Breaking NewsSportsتازہ ترین
آئی سی سی کا قانون : ملتان سٹیڈیم صرف یک ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم آ سی سی قانون کی وجہ سے انگلینڈ کے دو لگاتار ٹیسٹ میچز نہیں کرسکتا۔
اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ آ ئی سی سی قانون کے مطابق ایک سنٹر پر سیریز میں مسلسل دو میچز کا انقعاد نہیں کیا جا سکتا ہےش جس کی وجہ سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز راولپنڈی سے منتقل ہونے والے ٹیسٹ کی میزبانی سے محروم ہوگیا ہے۔
دونوں کرکٹ بورڈز کی مشاورت سے ٹیسٹ سیریز کا آ غاز کراچی سے ہوگا ۔
دوسرا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔