Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے تعلیمی ادارے آج اور کل کھلے رہیں گے

پنجاب حکومت نے سموگ کی وجہ سے جمعہ ہفتہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم موسم میں بہتری کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آج تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

دوسری طرف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے ملتان کے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملتان میں بروز جمعہ، ہفتہ سکول معمول کے مطابق کھلے رہے گے، تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی۔
سکول کی بندش کا کوئی حکم آیا تو بعدازاں آگاہ کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button