Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سلطانز کو بڑا جھٹکا

پی ایس ایل 9 شروع ہونے سے پہلے ہی ملتان سلطان کو شدید جھٹکا لگا ہے۔
ملتان سلطان کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہو گئے، ملتان سلطان منیجمنٹ نے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری اور عدم دستیابی کی تصدیق بھی کردی ہے۔
ملتان سلطان کے میڈیا ڈائریکٹر افتخار ناگی نے واٹس ایپ پر تصدیق کی ہے ۔