Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی ایس ایل 8 : ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آج پریکٹس سیشن میں شرکت کریں گے

ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے ٹیمیں آج پریکٹس کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 8 : کراچی کنگز ملتان پہنچ گئے، عامر انجری کےباعث ساتھ نہ آسکے
دنوں ٹیموں کو سہ پہر 4 بجے سخت سیکورٹی میں ملتان سٹیڈیم لیجایا جائے گا، جہاں شام 5 بجے دونوں کپتان بدھ کے روز کھیلے جانے والے میچ بارے پریس کانفرنس کریں گے۔
دونوں ٹیمیں 8 بجے واپس ہوٹل لوٹیں گی ۔