Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

فتح کے قریب آکر میچ "فنش” نہ کرسکے ، ڈیوڈ ملان

ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ شکست میں بہت سارےعوامل شامل ہیں، ہم نے اچھی فیلڈنگ بھی نہیں کی، بیٹںگ آرڈر میں کچھ خرابیاں تھیں ایک دو اچھے کیچ پکڑے گئے اور میچ کے قریب آکر ہار گئے ۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

52رنز بنانےوالے ڈیوڈ کاکہناتھاکہ ہم نے پلاننگ تو کی تھی اس پر چلے بھی سہی مگر رضوان کے جلدی آوٹ ہونے پر کھیل میں دباو آگیا، ہینڈرکس نے اچھا کھیلا ،افتخار کھیل کوآخری گیند تک لے گئے مگر فنش نہ کرسکے۔

ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ ابھی میرا فوکس اپنی ٹیم ملتان سلطان پر ہے ورلڈکپ کے بارے میں نہیں سوچا اس لئے فرنچائز نے جو ٹاسک دیا اس کو پورا کرنا ہے ایسا نہیں کہ ہم کسی سطح پر میچ سے باہر ہوں یا ایساکوئی لمحہ آیاہوجس کو ٹرننگ پوائنٹ کہ سکیں ہر لمحہ قیمتی اور اہم تھا،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button