Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: پانچویں معرکے میں ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹیڈ کو کھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان(کپتان) ڈیوڈ ملان، ریزا ہینڈریک، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی، اور اولے سٹون کو شامل کیا گیا یے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں الیکس ہیلز، کولنز منرو، سلمان علی آغا ، شاداب خان، اعظم خان، جارڈن کوکس، عماد وسیم، فہیم اشرف ، نسیم شاہ، عبید شاہز ٹیمل ملز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button