Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چھکا روکنے کی کوشش ، ملتان سلطانز کے فیلڈر آپس میں ٹکرا کر زخمی

چھکا روکنے کی کوشش، سلطانز کے 2 فیلڈرز باؤنڈری سے باہر ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے ۔

اتوار کو ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز کے 2 فیلڈرز خوشدل شاہ اور محمد الیاس چھکا روکنے کی کوشش میں باؤنڈری لائن سے باہر ایک دوسرے سے دھڑام سے زمین پر گرے،اچھی خاصی چوٹیں لگیں،۔

اسلام آباد اننگز کے دوران کولن منرو کی آن سائیڈ شاٹ فضاسے ہوتی بائونڈری کی جانب جارہی تھی کہ لیگ سائیڈ بائونڈری پر فیلڈ کرنے والے دونوں فیلڈر اسے روکنے کے لئے دوڑے، ایک فیلڈر نے جمپ لگاکربال روکنے کی کوشش کی۔

بال ان کی باڈی سے ٹکراکر ابھی نیچے نہیں گری تھی کہ مخالف سائیڈ سے آتے دوسرے فیلڈر ان سے ٹکراگئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button