Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل سیزن 9 : ملتان سلطانز کو جھٹکا، غیرملکی کھلاڑی اولے سٹونز ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے آل راونڈر اولی سٹون پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے ان کی انجری شدید نوعیت کی ہے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

30سالہ فاسٹ بالر بلے باز کی انجری کی کہانی کافی پرانی ہے، وہ 2015 میں بھی انجری شکار ہوکر قومی ٹیم باہر ہوگئے تھے اور2017 میں واپس آئے تھے۔

وہ کاونٹی کرکٹ میں تیز سپل سے خبروں میں جگہ تو بنا پائے مگربعد میں انجری کاشکار ہوکر طویل عرصے کےلئے گراونڈ سے باہر ہوگئے، اب ایک بار پھرکمر کےدرد کا شکار ہوگئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button