Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8: میزبان ملتان سلطانز کا بھرپور انداز میں لاہور قلندرز کو الوداع

ملتان اور کراچی اس وقت پورے پاکستان سمیت دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں فتح کے بعد لاہور قلندرز کی کراچی روانگی کے موقع ملتان سلطانز نے مہمان ٹیم کو پرجوش انداز میں رخصت کیا۔

ملتان سٹیڈیم میں ہونے والی گرما گرمی اس وقت دور ہوگئی ، جب قلندرز نے اپنے اگلے میچ کےلئے کراچی روانہ ہونا تھا۔

جب قلندرز کے کھلاڑی ہوٹل سے روانہ ہونے لگے تو سلطانز کے کپتان محمد رضوان اپنے ساتھیوں کے ساتھ گیٹ پر آگئے، اور گلے لگاکر پرجوش انداز میں رخصت کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button