Breaking NewsSportsتازہ ترین
میچ کی تھکن ، ملتان سلطانز کی پریکٹس سیشن سے رخصت، آرام کو ترجیح

ملتان سلطانز نے گزشتہ روز ہوٹل میں آرام کیا ۔
بتایا گیا ہے کہ ملتان سلطانز نے گزشتہ روز ڈی ایچ اے کا دورہ کرنا تھا ، مگر پھر منسوخ کردیا گیا ۔
جس کے باعث کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی ، اور پریکٹس بھی نہیں کی ۔