Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

دھانی کا بڑا دعویٰ : جیت ملتان سلطانز کی

ملتان سلطان کے فاسٹ باؤلر شاھنواز دھانی نے کہا ہے کہ ملتان سلطان کی جیت کی شرح بہتر ہے، انشاللہ کامیابی حاصل کریں گے۔

باؤلنگ کا لوکل سٹرینتھ کافی بہتر ہے، اوورسیز باؤلرز میں تجربہ کار باؤلر شامل ہیں، فاسٹ باؤلر جارحانہ بیٹنگ بھی کر رہے ہیں، موقع ملا تو ھم بھی چھکے ماریں گے۔

کپتان رضوان نے کافی آزادی دے رکھی ہے، سٹریٹیجی بھرپور بنائی ہے تاکہ جیت سکیں، پورا سکواڈ زبردست اور مضبوط ہے۔

کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر میر حمزہ نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہاکہ اس بار ہماری ٹیم یکسر مختلف ہے ، ٹیم کمبی نیشن بہت اچھی ہے، پہلے میچ سے جیت کا آغاز کریں گے، ہمیں ایک دوسرے کی کمزوریوں کا اچھی طرح پتہ ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button