Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مظفر قادر بھٹی کی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی انگلش ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرار مظفر قادر بھٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔

ان کاشمار بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے قابل، فرض شناس، محنتی سینئر اساتذہ میں ہوتا ہے، انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر ضیاء احمد ڈوگر پرنسپل گورنمنٹ سول لائن کالج ملتان اور ڈاکٹر سنوبرا رضوان اسسٹنٹ پروفیسر کی زیر نگرانی شعبہ انگریزی سے پی ایچ ڈی کی ہے۔

تحقیق کیلئے ان کا موضوع ”پوسٹ کالونیل فکشن میں تبدیلی: حامد اور سدھوا کے ناولوں کا تقابلی تجزیہ” تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button