Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

مسٹری باؤلر ابرار احمد : جس کا نام دنیا میں گونج رہا ہے

کل تک گمنام رہنے والا ابرار احمد کانام آج دنیا کرکٹ میں گونج رہا ہے

24سالہ ابرار احمد کاغذ پر ایک لیگ بریک باؤلر ہیں، لیکن وہ گوگلی، کیرم کی گیند کر سکتے ہیں، اور جادو کرنے کے لیے گیند کے گرد انگلیاں چلا سکتے ہیں ۔

یہ صلاحیت ان کو بہت پراسرار بناتی ہے وہ کراچی میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا ، مگر پشتو بولتا ہے۔

اس کا خاندان ملک کے شمال کے گاون پر ایک چھوٹا سا گاؤں شنکیاری سے شہر منتقل ہوا ہے، جو ایبٹ آباد کے قریب مانسہرہ کے مضافات میں واقع ہے۔

وہ کراچی کے لائنز ایریا میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے ہوئے پلا بڑھا۔ اس کی گیند گھمانے کی صلاحتیوں نے جلد ہی نمایاں کردیا، انہوں نے 2016 میں ضلعی کرکٹ میں 53وکٹیں لیکر کردیا پی ایس ایل میں کراچی کنگ کی طرف سے کھیلا تو پاکستان اس کا گرویدہ ہوگیا ۔

انگلینڈ کے خلاف ٹٰیسٹ کیرئیر کا اغاز کیاتو پاکستان کوجیت کی نوید سنا دی۔

ان کا کہنا ہے کہ اس کاکردگی پر آج کا دن میرے لیے بہت ہی خاص دن ہے، اسی دن کے لیے میں نے محنت کی تھی، خوشی کا اظہار لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا، تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے اور میرے لیے دعا کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button