Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: سائنس کالج میں نیب کے زیر اہتمام تقریری و تحریری مقابلے

نیب اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان میں طلباء و طالبات کے مابین تقریری و تحریری مقابلہ جات منعقد ہوئے، جس میں ضلع ملتان کے کالجز بے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

پرنسپل ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب نے صدارت کی، جبکہ پروفیسر عدیل احمد خان نے نظامت کے فرائض ادا کئے۔

نتائج کے مطابق تقریری مقابلوں میں نورا زہرا نے پہلی، جویریہ نے دوسری اور داوود نے تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ مضمون نویسی میں مہین مظہر نے پہلی ،فریحہ بتول نے دوسری اور امینہ بتول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button