Breaking NewsEducationتازہ ترین
سینیئر انسٹرکٹر نوید اقبال ملک شعبہ الیکٹریکل کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ تعینات

گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی ملتان کے پرنسپل عبدالواسع نے اپنے آفس آرڈر میں سینیئر انسٹرکٹر نوید اقبال ملک کو شعبہ الیکٹریکل کا ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا۔
گزشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، اس تعیناتی پر کالج ہذا کے پرنسپل اور دیگر جملہ سٹاف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔