Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل: سلطانز بمقابلہ زلمی ؛ نوین الحق نے زلمی سکواڈ کو جوائن کر لیا

افغانستان کے فاسٹ بالر نوین الحق نے زلمی کو جوائن کرلیا۔

بتایاگیا ہے کہ نوین الحق پشاور زلمی میں آگئے، اور ملتان کے خلاف میچ میں سکواڈ کاحصہ بھی بن گئے۔

ملتان کی بہترین بائولنگ پچ کو دیکھتے ہوئے ان کو سکواڈ کاحصہ بنایا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button