Breaking NewsEducationتازہ ترین
ناظم حسین لابر ڈین آف ایگری کلچرل اینڈ انجینئرنگ تعینات
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ایگرانومی کے پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر کو ڈین فیکلٹی آف ایگری کلچرل اینڈ ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا ۔
اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ناظم حسین لابر کو تین سال کےلئے ڈین تعینات کیا جاتا ہے ۔