Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان سٹیڈیم از دی بیسٹ !

نیپالی کرکڑز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی متاثر سہولیات کو کرکٹ کے لئے بہترین قرار دیدیا۔

نیپال کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز آ صف شیخ نے کہا کہ ملتان کے شائقین کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں، پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔

ایشیاء کپ میں بڑی ٹیموں کے خلاف بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا جو نیپال کی کرکٹ کے بہت اچھا تجربہ ہوگا، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم بہت خوبصورت ہے اور یہاں پر کرکٹ کی بہترین سہولیات میسر ہیں۔

نیپال کے حوالے سے کہا کہ ماونٹ ایورسٹ کی وجہ سے سیاحوں کے لیے بہت زیادہ پرکشش ہے کھٹمنڈو میں تاریخی مقامات ہونے کی وجہ سے سیاحوں کی آمدورفت رہتی ہے، پیراگلائڈنگ اور ماؤنٹ ایورسٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button