Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں نیاء تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا

پنجاب بھر میں نیاء تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔

پنجاب بورڈ کے میٹرک پارٹ ٹو کے امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ ون کے امتحان 19 مارچ سے شروع ہوں گے۔

پنجاب بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ پارٹ کے امتحان 15 اپریل سے شروع ہونگے، جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان 3 مئی سے شروع ہوں گے۔

محکمہ تعلیم نے تمام سکولوں کو امتحانات اور نئے تعلیمی سال بارے مراسلہ بھجوا دیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button