Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2024 کےلئے نئی امتحانی سکیم کا نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2024 کےلئے نئی امتحانی سکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ترجمان کے مطابق پی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں آئندہ سال میٹرک اور انٹر کے پیپرز میں نئی بورڈز امتحانی پالیسی 2024 کے مطابق 25 فیصد سوالات تصّوراتی و تجزیاتی ہونگے۔
تمام کالجز اور سکول نوٹ کرلیں، ماڈل پیپر جلد بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردئیے جائیں گے ۔