Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نئی پریکٹیکل پالیسی کا اعلان کردیا

پی بی سی سی کے فیصلہ کی روشنی میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان دینے والے طلباء کو بڑی سہولت دے دی، تھیوری میں 33 نمبر لینے والوں کیلئے پریکٹیکل میں پاس ہونا لازمی نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ امتحانی نظام سے متعلق اہم پالیسی کی منظوری دی گئی ہے، پارٹ ون ٹو دونوں میں 33 ،33 نمبر لینے والے طلباء کو پریکٹیکل میں بھی پاس تصور کیا جائے گا، جبکہ پرانے نظام میں پریکٹیکل میں فیل ہونیوالا بچہ مذکورہ مضمون میں فیل ہوتا تھا۔

نئی پالیسی کا نفاذ فی الفور کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button