Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اسلامیات اور پاکستان سٹڈیز کی نئی سکیم آف سٹڈیز کو لاگو کر دیا گیا

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد نئی سکیم آف سٹڈیز لاگو کردی، اجلاس میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کے لیے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ میٹرک (گریڈ 9-10) کے لیے "اسکیم آف اسٹڈیز” کے تحت تعلیمی سیشن 2024-25 میں اسلامیات (لازمی) کا مضمون 9 ویں (پارٹ-1) میں 100 نمبروں کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

جماعت 9 (پارٹ) میں پاکستان اسٹڈیز (لازمی) کی تدریس نہیں ہوگی جبکہ پاکستان اسٹڈیز کا مضمون (لازمی) گریڈ-10 (پارٹ-II) میں پڑھایا جائے گا، جس میں 100 نمبر ہوں گے۔

جماعت 10 میں اسلامیات (لازمی) کی تعلیم نہیں دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button