Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکرٹری ایچ ای ڈی پھر تبدیل، خالد سلیم نے چارج سنبھال لیا

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق پی اے ایس سروس کے گریڈ اکیس کے آفیسر خالد سلیم کو ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا سیکرٹری تعینات کیا ہے۔

ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ کے سیکرٹری سجاد ظفر ڈال جن کے پاس ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا اضافی چارج تھا خالد سلیم کی تعیناتی سے اس اضافی چارج سے فارغ ہو گئے ہیں، چونکہ نئے سیکرٹری ہائیر ہائر ایجوکیشن خالد سلیم گریڈ 21 کے ہیں، اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی پوسٹ گریڈ بیس کی ہے، اسے اکیس گریڈ میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔

تاہم یہ سہولت صرف انکے لئے ہے،ان کے بعد یہ سیٹ دوبارہ 20ویں گریڈ کی کردی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button