Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں نئے اوقات کار نافذ

صوبے بھر کے سکولوں میں نئے اوقات کار نافذ کردئے گئے، رات گئے دوبارہ جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ک اسکول پیر سے جمعرات تک صبح 8:30 بجے شروع ہوگا اور دوپہر 1:00 بجے ختم ہوگا۔ جمعہ کو سکول دوپہر ساڑھے 12 بجے بند ہوں گے۔

ڈبل شفٹ والےسکولوں کے لیے، دوپہر کی شفٹ دوپہر 2:00 بجے شروع ہوگی، اور شام 5:00 بجے ختم ہوگی۔ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں صبح کی شفٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، جو صبح 8:30 بجے شروع ہوگی اور 12:30 بجے ختم ہوگی۔

نئے اوقات کار رمضان کی پہلی تاریخ سے نافذ العمل ہوں گے، اور ماہ مقدس کے آخری دن تک جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button