Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے افواہوں کا بازار گرم ہے موسم شدت کی وجہ سے والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں، جس پر افواہیں پھیل گئیں کہ چھٹیاں 15 جنوری تک بڑھائی جارہی ہیں۔

تاہم نگران حکومت نے واضح کردیا ہے کہ تاحال چھٹیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، تعطیلات بڑھانے یا نہ کرنے کا فیصلہ محکمہ سکول ایجوکیشن کی سفارشات کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

سرد موسم کی شدت کے باعث مزید توسیع کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ایک دو روز میں فیصلہ متوقع ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button