Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل کے مفت پاسز ختم کردئیے گئے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل میں مفت ٹکٹ دینے کی پالیسی ختم کردی ۔
انہوں نے پاکستان سپر لیگ 9 کے تمام میچز کے باکسز کو بھی مفت دینے سے روک دیا اور کہا ہے کہ وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کیا جائے، اور باکس کے ٹکٹس بھی فروخت کیے جائیں، اس سے بورڈ کو 25کروڑ کی آمدن ہوگی ۔