Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں موسم سرما کی تعطیلات نہ ہوسکیں

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا پہلا دن تھا ، تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کے باوجود این ایف سی انسٹی ٹیوٹ کھلارہا ، وفاق / فیڈرل کے دیگر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہیں جب اس بابت انتظامیہ سے بات کی جاتی ہے تو این ایف سی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیڈرل اداروں میں کوئی چھٹیاں نہیں ہیں۔

جس پر طلباء نے اعلیٰ حکام نے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button