Breaking NewsEducationتازہ ترین
نوریسہ خان کا ریکارڈ

سنئیر صحافی محمد عمران خان کی بیٹی نوریسہ خان نے نہم بورڈ کے سالانہ امتحان میں 544 نمبر لے کر تعلیمی ملتان بورڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔
تفصیل کے مطابق سنئیر صحافی محمد عمران خان کی بیٹی نوریسہ خان نے جماعت نہم کے امتحان میں 544نمبر لے کر اپنے سکولز گروپ میں فسٹ پوزیشن جبکہ ملتان بورڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
اس کامیابی پر نوریسہ خان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔
اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ اس شاندار کامیابی میں والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی محنت شامل ہے۔