Breaking NewsEducationتازہ ترین
نان سیلری بجٹ کے فنڈز ایجوکیشن اتھارٹیز کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر

ایڈیشنل سیکریٹری پلاننگ سکولز پنجاب کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع میں رقم ٹرانسفر ہوگئی ہے۔
تین دن کے دوران سکولز کے بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرکے ، سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سرٹیفکیٹ بھجوائیں۔