Breaking NewsSportsتازہ ترین
اولمپیئن طاہر زمان کا ملتان کا دورہ
اولمپیئن طاہر زمان نے سپورٹس بورڈ ملتان ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا۔
طاہر زمان نے صرف ملتان پاکستان میں ہاکی کی بحالی کے حوالے سے سفیر حسین نقوی کو کی خدمت کو سراہا، اور طاہر زمان ہاکی اکیڈمی اور سپورٹس بورڈ ملتان ہاکی اکیڈمی کی سیریز کے حوالے سے تجویز دیں۔
اس موقع پر چودھری اشتیاق ، اور وسیم اختر بھی موجود تھے ۔