Breaking NewsEducationتازہ ترین
آفٹر نون سکولوں کےلئے ایک ارب کے فنڈز جاری
انصاف آفٹر نون سکولوں کیلئے محکمہ خزانہ نے ایک ارب کے فنڈز جاری کردئیے۔
تفصیل کے مطابق انصاف آفٹر نون سکولوں کیلئے محکمہ خزانہ نے ایک ارب کے فنڈز ریلیز کر دیئے۔
ملتان کے لئے سوا کروڑ جبکہ مظفر گڑھ کے لیے سب سے زیادہ ساڑھے چار کروڑ روپے جاری ہوئے۔
فنڈز انصاف سکولوں کو فروری کے لیے دیے گئے ہیں، پنجاب بھر میں 7 ہزار انصاف آفٹر نون سکول ہیں۔