Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز 10 نومبر سے شروع ہوگی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 10نومبر سے شروع ہوگی ۔

یوتھ سیریز میں آج منگل آرام کا دن ہے ، جبکہ کل 9 نومبر بدھ کو ون ڈے ٹرافی کی رونمائی ہوگی ، اور پہلا ون ڈے 10 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

یہ سیریز تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہے، جس کے بعد دو ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button