Breaking NewsEducationتازہ ترین
مردم شماری کرنے والے اساتذہ 10 اپریل تک فیلڈ میں رہیں گے

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس نے تمام چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ مردم شماری کا عملہ پوسٹ ویریفیکیشن کے سلسلے میں 10 اپریل 2023 تک فیلڈ میں موجود رہے گا۔
اس کے علاوہ ان کو کسی بھی طرح کی دیگر ڈیوٹی کے لیے نہ جانے دیا جائے ۔
سی ای اوز کو ہدایت کی جائے ان کو حاضر تصور کرتے ہوئے ان کی ڈیوٹی بحال رکھی جائے۔