Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان چیس فیڈریشن کابڑا اعزاز

پہلی بار پاکستان فیڈے ( فیڈریشن آف انٹرنیشنل چیس ) کی ایجوکیشن کمیٹی کاممبر بن گیا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان چیس فیڈریشن کی اقدامات کو سراہتے ہوئے فیڈے نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو انتظامی کمیٹیوں میں شامل کرنا شروع کردیا ہے، پہلے مراحلے میں پاکستان چیس فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی کو فیڈے چیس ان ایجوکیشن کمیشن کا ممبر مقرر کر دیا اور نوٹیکفیشن جاری کردیا۔

فیڈے کے اس اقدام کو پاکستانی چیس کے کھلاڑیوں نےسراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان میں شطرنج کو فروغ ملے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button