Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا سامنا

ملتان میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث پاکستان کی ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج جب پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو پاکستان کو جیت کے لئے 158 رنز درکار تھے ، اس موقع پر سعود شکیل اور محمد نواز نے تیزی سے رنز بنانا شروع کئے ۔

جس سے انگلینڈ کے باؤلرز پر دباؤ نظر آیا، اس موقع پر بال کی تبدیلی کی گئی، جس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

سعود شکیل 94 ، محمد نواز 45 ، اور فہیم اشرف 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

اس وقت کریز پر آغا سلمان اور ابرار احمد موجود ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button